مشرق

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
قطب نما، جس میں مشرقی سمت نمایاں ہے

مغرب ہماری زمین پر موجود ایک ایسی سمت ہے، جو مغرب کے محاذی واقع ہے۔ نقشوں میں اس کا مقام دائیں طرف ہوتا ہے۔ قطب نما کو 90 ڈگری پر طے کرنے سے کسی مقام پر مشرقی سمت کا تعین بآسانی کیا جا سکتا ہے۔

دوسرے لفظوں میں مشرق وہ سمت ہے، جس کی طرف ہماری زمین اپنے محور کے گرد گردش کرتی ہے۔ گویا یہ وہ سمت ہے جدھر سے سورج طلوع ہوتا دکھائی دیتا ہے۔

[ترمیم] مزید دیکھیئے

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=مشرق&oldid=505351’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں