کسی صوبہ یا ریاست کے مرد حکمران کو سلطان کہا جا سکتا ہے۔ لیکن عام طور پر یہ اصطلاح مسلمان حکمران کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔ خواتین حکمران کو سلطانہ کہلاتی ہے۔