خلیفہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

خلافت میں سربراہ مملکت کو خلیفہ کہا جاتا ہے، شریعت کے مطابق اُمتِ مسلمہ کے حاکم یا رہنما کو بھی خلیفہ کہا جاتا ہے۔ خلیفہ عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں نمائندہ یا جانشین۔ خلیفہ واحد ہے جمع کے لئے لفظ خلفاء کا استعمال کیا جاتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں