وکیپیڈیا سے
اسلامی نظام زندگی کو قوانین کو شکل میں رائج کرنے شریعت کو کہا جاتا ہے۔ افغانستان کی سابقہ طالبان حکومت ، نائجیریا اور ملائشیاء کے کچھ صوبوں میں شرعی قوانین رائج ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کے علاقے سوات میں ہونے والا سوات معاہدہ عدل بھی اس سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔