اباضیہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اسلام کے ایک اعتقادی فرقہ خوارج کی ایک شاخ جو ایک خارجی رہنما عبداللہ بن اباض سے منسوب ہے۔

خوارج کا عقیدہ تھا کہ غاصب اور ظالم حاکم کے خلاف خروج کرنا مذہبی فریضہ ہے لہذا وہ بنو امیہ کے خلاف بار بار اٹھے، یہاں تک کہ مسلسل جنگ و جدال نے انہیں صفحہ روزگار سے مٹا دیا۔ عبداللہ بن اباض نے تشدد کی بجائے روادری برتی اس لیے اس کے پیروکار اباضی بچ گئے۔

اباضی دوسری صدی ہجری میں شمالی افریقہ کی طرف نکل گئے تھے۔

اباضی زیادہ تر الجزائر کے علاقہ میزاب میں آباد ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں