رمضان

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

رمضان اسلامی تقویم کا نواں مہینہ ہے۔ اسے رمضان المبارک بھی کہا جاتا ہے۔ اسلامى مہينوں کا حساب چاند ديکھ کر ہوتا ہے-يہ قمرى مہينوں ميں نواں مہينہ ہے-اس پورے مہينے ميں روزے رکھنے فرض ہيں۔ اسى ميں ايک رات ايسى ہے جس کى عبادت ہزار مہينوں کى عبادت سے بہتر ہے۔ اسی مہینہ کی 15 تاریخ کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے لاڈلے نواسے امام حسن علیہ السلام کی ولادت ہوئی۔


رمضان کی تواریخ
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30
محرم | صفر | ربیع الاول | ربیع الثانی | جمادی الاول | جمادی الثانی | رجب | شعبان | رمضان | شوال | ذوالقعدۃ | ذوالحجۃ


[ترمیم] مزید دیکھ

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B1%D9%85%D8%B6%D8%A7%D9%86’’ مستعادہ منجانب