چاند رات
|
|
|---|---|
|
عربی · آذری |
|
|
عبایہ · عقال · بوبو |
|
|
عاشورہ · اربعین · الغدیر |
|
|
عربی · آذری · بنگالی |
|
چاند رات رمضان کے اختتام پر شوال کا ہلال دیکھنے پر منائی جاتی ہے۔ یہ عام طور پر بھارت ، پاکستان اور بنگلہ دیش میں منائی جاتی ہے۔
جشن [ترمیم]
چاند دیکھنے کے لیے عام طور پر اعزہ واقارب جمع ہوتے ہیں، چراغاں کیا جاتا ہے، اور عید کی تیاریوں میں مصروف ہوجاتے ہیں۔ بازاروں میں غیرمعمولی ازدحام ہوتا ہے۔ بعض جگہ آپس میں چاندرات مبارک کہنے کا بھی رواج ہے۔