اسلامی خطاطی
|
|
|---|---|
|
عربی · آذری |
|
|
عبایہ · عقال · بوبو |
|
|
عاشورہ · اربعین · الغدیر |
|
|
عربی · آذری · بنگالی |
|
اسلامی خطاطی : یہ ایک فن ہے، جو لکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ بالخصوص عربی حروف، خوبصورت انداز میں لکھنے کا فن۔ [1] اس فن کو اسلام سے جوڑدیاگیا، اس کی وجہ عربی زبان میں یہ فن مقبول ہونا ہے۔ اسلامی سماج میں قرآن کی اہمیت اور اس کی تحریر اور تحفظ، اس فن کو فروغ ہونے میں کامیابی ملی۔ [2]
یہ فن عربی زبان ہی میں نہیں بلکہ، فارسی، ترکی، اردو، آذری زبانوں میں بھی عام ہے۔
فہرست |
[ترمیم] اسلامی تہذیب میں خطاطی کا رول
خطاطی، بحیثیت اسلامی فن، کافی سراہی گئی۔ مذہب اسلام کے ماننے والے دنیا کے مختلف ممالک میں ہیں، اور مختلف زبانیں بولتے ہیں۔ یہ فن، مسلمانوں کی مختلف زبانوں کو جوڑنے کا کام کیا ہے۔ عربی، فارسی، اردو، سندھی، آذیری، ترکی وغیرہ زبانوں میں بھی یہ فن مقبول ہوا۔ قرآن کی کتابت میں یہ فن بہت ہی کار آمد رہا۔ چھاپہ مشین ایجاد ہونے سے پہلے، کاتب حضرات ہی ان زبانوں میں کتابت اور اشاعتوں کا بیڑا اٹھایا۔ عثمانیہ دور میں ‘دیوانی‘ خط عروج میں آیا۔ دیوانی خط کا ایک روپ ‘جلی دیوانی‘ یا ‘دیوانی الجالی‘ ہے۔ رفتہ رفتہ، ‘رقع‘ خط کا ارتقاء ہوا۔
[ترمیم] اشیاء خطاطی
رواجی طور پر خطاطی کے لیے، قلم، دوات اور رنگ۔ اہم ہیں۔
- قلم : خطاطی کے لیے مخصوص قلم بنایے جاتے ہیں۔ “برو“ یا “بانس“ یا “بمبو“ کے قلم مشہور ہیں۔ قلم کی نوک، حرفوں کی چوڑائی کے مطابق بنایے جاتے ہیں۔ حروف جتنے چوڑے، قلم کی نوک اتنی چوڑی۔
- دوات : دوات، شئی، اور ہمہ قسم کے رنگ بھی استعمال ہوتے ہیں۔
خطاطی سکھانے کے کئی مراکز بھی ہیں۔ شہر حیدرآباد دکن میں، اردو اکیڈمی، انجمن ترقی اردو، عابد علی خان ٹرسٹ، آج بھی خطاطی میں ٹریننگ دے رہے ہیں۔
[ترمیم] مساجد اور خطاطی
اسلامی “مسجد خطاطی“ یہ بھی اسی فن کا ایک جز ہے۔ مسجدوں کی، میناروں کی تعمیرات میں اس فن کو دیکھا جاسکتا ہے۔ مساجد میں قرآنی آیات، میناروں پر گنبدوں پر، اندرون گنبد پر قرآنی کلمات کا لکھا جانا فن تعمیر-فن خطاطی کا ایک مرکب ہے۔
عبارت بسم اللہ الرحمن الرحیم، اور اللہ - محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ، مساجد میں لکھنا ایک عام رسم ہے۔ ان کے علاوہ، قرآنی آیات کا لکھا جانا بھی عام ہے۔
[ترمیم] مزید تصاویر
[ترمیم] مزید دیکھئے
- en:Persian calligraphy
- en:Islamic architecture
- en:Islamic pottery
- en:Islamic Golden Age
- en:Ottoman Turkish language
[ترمیم] معروف خطاط
چند اہم ماہر خطاطی
- Mir Emad Hassani (1544–1615)
دور حاضر کے چند اہم خطاط (کاتب)
- en:Hamid al-Amidi (1891–1982)
- en:Ismail Gulgee (1926-2007)
- en:Sadequain (1930-1987)
- en:Hassan Massoudy (born 1944)
- en:Khalil al-Zahawi (1946–2007)
- en:Garine Torosian (born 1954)
- en:M.J. Alhabeeb (born 1954)
- en:Muhammad Qasim Malik (born 1957)
- en:Towhidi Tabari (born 1964)
- Hajji Noor Deen Mi Guangjiang (born 1963):en:
[ترمیم] حوالہ جات
- ^ Bloom (1999), pg. 218[حوالہ درکار]
- ^ Bloom (1999), pg. 222
اسلامی خطاطی، مسلم خطاطوں کا ایک نیا دائرہ ء معارف== بیرونی روابط ==
| وکیمیڈیا العام میں اسلامی خطاطی سے متعلق وسیط موجود ہے |
- "Major Calligraphic Styles", IslamicArt.com. Features examples of different text in different styles of Arabic calligraphy.
- "Arabic Calligraphy in Different Writing Styles", Horace Mann Academic Middle School: Medieval Islamic Cultures. Features the same text in different styles of Arabic calligraphy.
- "Calligraphy Gallery", ArtHafez.com: Unique Islamic Art with Spiritual Inspiration.
- "Arabic Calligraphy", Wareh Art: Aerosol Calligraphy.
- "The World of Kufic Art", Kufic Encyclopedia.
- Islamic Calligraphy & Islamic Calligraphers
- "The Calligraphic Tradition in Islam", The Institute of Ismaili Studies (Gallery of images).
- "'Calligrapher' ile ilgili yazılar" ["Calligrapher's biographries"], Kalem Güzeli. Page in English but website mainly in Turkish.
- "Islamic Calligraphy In China", China Heritage Newsletter.
- CalligraphyIslamic.com.
- "Ottoman Calligraphy at the Sackler Museum", The Harvard University Gazette.
- "Islamic calligraphy", IslamiCity.com.
- "Selections of Arabic, Persian, and Ottoman Calligraphy", Global Gateway: World Culture & Resources.
- Art and Architecture of the Arab World, including
- "Arabic calligraphy", CreativeBits.org.
- "Baytulhabeeb", M.J. Alhabeeb's Arabic Calligraphy & Painting.
- "Calligraphy Collection", Sakıp Sabancı Müzesi [Sakıp Sabancı 'Museum'].