خلافت قرطبہ
وکیپیڈیا سے
خلافت قرطبہ ، اسلامی خلافت ہائے رنگ برنگ میں سے اس خلافت کو کہا جاتا ہے کہ جو 929ء تا 1031ء تک جزیرہ نمائے آئیبیریا (اندلس) اور شمالی افریقہ پر قرطبہ کے مرکز سے جاری رہی۔ اس خلافت کو دریائے ابرہ (ebro) کے نام سے ماخوذ آئیبیریا پر ، اسلامی دور کی ایک اھم اور شاندار تاریخ رکھنے والی خلافت میں شمار کیا جاتا ہے۔