تحصیل سوئی
وکیپیڈیا سے
| تحصیل سوئی | |
| ملک | |
| صوبہ | بلوچستان |
| ضلع | ضلع ڈیرہ بگٹی |
تحصیل سوئی بلوچستان (پاکستان) کے ضلع ڈیرہ بگتی کی ایک تحصیل ہے۔ یہ ایک یونین کونسل بھی ہے اور اس نام سے ایک شہر بھی ہے۔ یہاں سے قدرتی گیس کے بہت بڑے ذخائر ملے تھے جس سے گیس کا نام ہی سوئی گیس پڑ گیا تھا۔
[ترمیم] متعلقہ مضامین
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||