ضلع پنجگور

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ضلع پنجگور پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں پنجگور اور گشک شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 350000 کے لگ بھگ تھی۔

[ترمیم] تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں

انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔


ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں