ضلع چاغی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صوبہ بلوچستان میں ضلع چاغی کا محل وقوع

ضلع چاغی پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں چاغی اور تفتان شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 250000 کے لگ بھگ تھی۔

تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں[ترمیم]

انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔


ہرنا