ضلع آواران
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ضلع آواران | |
|---|---|
| — ضلع — | |
| بلوچستان کا نقشے میں آواران کا مقام | |
| Country | |
| صوبہ | بلوچستان |
| Capital | آواران |
| Notified | 11 November 1992[1] |
| حکومت | |
| - ضلع ناظم | خیر جان بلوچ |
| - ضلعی نائب ناظم | رئیس خداداد |
| رقبہ | |
| - کُل | 21,630 کلومیٹر2 (8,351.4 میل2) |
| آبادی (1998 Census) | |
| - کُل | 118,173[2] |
| - کثافتِ آبادی | 5.5/کلومیٹر2 (14.2/میل2) |
| منطقۂ وقت | PST (یو ٹی سی+5) |
| ضلع کونسل | |
| تحصیلوں کی تعداد | 4 |
| موقعِ جال | www.bdd.sdnpk.org/awaran.htm |
ضلع آواران پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں آواران اور ماشکئی شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 200000 کے لگ بھگ تھی۔ 98 فی صد لوگ مسلمان ہیں۔ ذکری لوگ بھی پائے جاتے ہیں۔ قبائل میں رند، بزنجو، میروانی اور منگل وغیرہ شامل ہیں۔
تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں [ترمیم]
انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ Awaran UN profile. Retrieved 06 September 2010.
- ^ آواران District مآخذ محکمہ بہبود آبادی، حکومت پاکستان 06 ستمبر 2010۔
ہرنا
|
||||||||||