ضلع شیرانی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ضلع شیرانی بلوچستان (پاکستان) کے ضلع ژوب کی ایک تحصیل تھی۔ اب خود ضلع بن چکا ہے ۔یہاں شیرانی قبائل کی اکثریت ہے جس سے اس کا نام پڑا ہے۔ اس کی آبادی اسی ہزار سے کچھ زیادہ ہے۔ یہ علاقہ کوہِ سلیمان میں واقع ہے اور سب سے اونچا مقام تخت سلیمان کہلاتا ہے۔

[ترمیم] متعلقہ مضامین

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں