ضلع پشین پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں پشین اور بوستان شامل ہیں۔ 1998ء میں اس کی آبادی تقریباً 400000 کے لگ بھگ تھی۔
انتظامی طور پر اس کی پانچ تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔