تحصیل دشت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
تحصیل دشت
ملک پاکستان کا پرچم پاکستان
صوبہ بلوچستان
ضلع ضلع کیچ

تحصیل دشت بلوچستان (پاکستان) کے ضلع کیچ کی ایک تحصیل ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 1796 میٹر (5895 فٹ) ہے۔ 1998ء میں آبادی 60،000 کے قریب تھی۔ اسی نام سے ایک اور تحصیل ضلع مستونگ میں بھی واقع ہے۔

متعلقہ مضامین [ترمیم]