سلطنت بلغاریہ اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سلطنت بلغاریہ اول
First Bulgarian Empire

 

 

681–1018
 

سیمئون اول کے دور میںبلغاریہ، دسویں صدی
دارالحکومت پلیسکا
(681–893)
پرسلاو
(893–972)
اسکوپیہ
(972–992)
آکریڈا
(992–1018)
زبانیں بلغار,[1] یونانی[2][3][4][5][6]
(681–893)
قدیم بلغاری
(893–1018)
مذہب سماواتیت, بت پرستی
(681–864)
بلغاری آرتھوڈاکس
(864–1018)
حکومت مطلق العنانی
حکمران
 - 681–700 اسپاروخ (اول)
 - 1018 پریسیان دوم (آخر)
تاریخی دور قرون وسطی
 - اسپاروخ کی آمد 681
 - عیسائییت کا فروغ 864
 - قدیم بلغاری بطور قومی زبان 893
 - سیمئون اول کا زار لقب اپنانا (شہنشاہ) 913
 - بازنطینی غلامی 1018
رقبہ
 - نویں صدی 575,000 مربع کلومیٹر (222,009 مربع میل)
 - دسویں صدی 753,000 مربع کلومیٹر (290,735 مربع میل)
آبادی
 - نویں صدی تخمینہ 4,000,000 
     کثافت 7 /مربع کلومیٹر  (18 /مربع میل)
موجودہ ممالک

سلطنت بلغاریہ اول (First Bulgarian Empire) (جدید بلغاری: Първo българско царство) بلغار قوم کی جانب سے قرون وسطی میں 680ء میں مشرقی بلقان میں قائم کی جانے والی ایک بلغاری ریاست تھی۔ اپنے دور عروج پر یہ بوداپست سے بحیرہ اسود اورجدید یوکرائن کے دریائے دنیپر سے بحیرہ ایڈریاٹک تک پھیلی ہوئی تھی۔


حوالہ جات[ترمیم]


مزید دیکھیے[ترمیم]