آکریڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

آکریڈا (Ochrida) جھیل جنوبی سرویا موجودہ جمہوریہ مقدونیہ میں واقع ہے، مناستر سے کوئی 50 میل مغرب کی جانب۔اس کا پانی جن زمین اور چشموں سے آتا ہے وہ بڑے گندے یا سیاہی مائل ہیں۔یہاں تک کہ جو دریا اس جھیل سے نکلا ہے اس کا نام ہی دریائے سیاہ یعنی Black River ہے[1]۔ جو لوگ سکندر کو ذوالقرنین مانتے ہیں ، وہ ایک دلیل یہ بھی دیتے ہیں کہ یہ جھیل سکندر کی ابتدائی فتوحات یعنی مغرب کی سمت راستے میں تھی اور ہو سکتا ہے کہ اس نے یہیں پر سورج کو گدلے پانی میں ڈوبٹے دیکھا جس کا ذکر سورۃ الکہف میں ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ تفسیر ماجدی :تفسیر سورۃ الکہف، حاشیہ نمبر133