ادریسی سلطنت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 
ادریسی سلطنت
ادریسی سلطنت
ادریسی سلطنت
پرچم

 

زمین و آبادی
دارالحکومت ولیلی
فاس  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 788  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں

مراکش کی ایک عرب شیعہ سلطنت(788۔ 974) اس کے بانی ادریس علوی اوّل حضرت علی کی اولاد میں سے تھے۔ عرب میں عباسیوں کے بغاوت کی ناکامی کے بعد ادریس مرکزی مراکش کی طرف ہجرت کر گئے۔ جہاں اس نے اپنی حکومت کی بنیاد رکھی۔ اس کے بیٹے ادریس دوم نے شہر فاس کی بنیاد رکھی۔ بربروں کی بغاوتوں، ہسپانیہ کے امویوں اور تیونس کے فاطمیوں نے ادریسی سلطنت کا خاتمہ کر دیا۔

بیسویں صدی کے شروع میں عربوں کی ایک سلطنت جس کا پہلا حاکم احمدالادریس مراکش کے ادریسی خاندان سے تھا۔ اس نے خالص مذہبی بھائی چارے کی بنیاد پر ایک جماعت قائم کی۔ اسی خاندان کے ایک فرد سید محمد السنوسی نے شمالی افریقہ میں سنوسی سلسلہ کی بنیاد رکھی۔

حوالہ جات[ترمیم]