مقدس رومی سلطنت

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
مقدس رومی سلطنت 1000ء میں

قرون وسطیٰ کی ایک یورپی عیسائی سلطنت جو 800ء میں پاپ لیو سوم کی جانب سے شارلمین کی تاج پوشی کے ساتھ قائم ہوئی۔ اس سلطنت کا خاتمہ 1806ء میں نپولین کے ہاتھوں ہوا۔

شارلمین کے انتقال کے بعد فرانسیسی سلطنت تین حصوں میں تقسیم ہوگئی جس کے ایک حصے مشرقی فرانکیا کے بادشاہ خود کو مقدس رومی شاہ کہلواتے تھے۔

یہ خطاب سب سے پہلے فریڈرک باربروسا نے اپنے لئے منتخب کیا جو 1152ء سے 1190ء تک تخت پر متمکن رہا۔

یہ سلطنت 1618ء سے 1648ء تک جاری جنگ تیس سالہ سے شدید متاثر ہوئی اور سلطنت کی تقریبا 30 فیصد آبادی اس جنگ میں کام آگئی۔

[ترمیم] مزید دیکھیے

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں