رومن کیتھولک
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عیسائی فرقہ جو روم میں مقیم پوپ کو انتہائی تقدس کا حق دار خیال کرتا ہے۔ یہ عیسائیوں کا سب سے بڑا فرقہ ہے ۔ جن میں اکثر اٹلی ، ہسپانیہ ، فرانس ، پولینڈ ، ہنگری ، جنوبی امریکہ وغیرہ میں آباد ہیں۔ 1829ء سے قبل انگلستان میں اس فرقے کے پیرو کئی ایک شہری حقوق سے محروم تھے۔
| ویکیمیڈیا العام میں رومن کیتھولک سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |