تاؤ مت

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
تائو مر کا امتیازی نشان

یہ مکمل طور پر چینی مذہب ہے۔ ان کا بانی مشرقی ہان عہد میں صوبہ چیانگسو کا ایک باشندہ چانگ تائولنگ تھا۔ اس مذہب کے پیرو کار لاوزی (604 ق م) کو اپنا دیوتا اور اس کی کتاب تائوتہہ چنگ (تائو مت کی بنیادیں) کو اپنا عقیدہ قرار دیتے ہیں۔


مذاہب و عقائد
Religions.jpg
اسلام | عیسائیت | بدھ مت | بہائی | تائو مت | جین مت | زرتشت | شنتومت | سکھ مت | کنفیوشس مت| ہندومت| یہودیت

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%D8%A7%D8%A4_%D9%85%D8%AA’’ مستعادہ منجانب