تقابل ادیان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تقابل ادیان دینیات کی ایک شاخ ہے، اس میں مختلف مذاہب اور ادیان کا مطالعہ کر کے مختلف پہلوؤں سے جائزہ لیا جاتا ہے۔عام طور پر مختلف ادیان کی تبلیغ کرنے والے دوسرے ادیان سے اپنے دین کو ممتاز کرنے کے لیے اس کی تعلیم حاصل کرتےہیں۔