مشرکیت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مشرکیت (انگریزی: Polytheism) سے مراد خدا کی ذات یا صفات میں کسی اور کو شریک کرنا، ایک سے زیادہ خدا کے ماننے کا عقیدہ، کثرت پرستی یا اس کے معنی سوائے حق تعالٰی کے دوسرے کو موجود جاننا اور ضد حق تعالٰی کی ثابت کرنے کے بھی ہو سکتے ہیں۔
بیرونی روابط [ترمیم]
| وکی اقتباسات میں مشرکیت سے متعلق اقتباسات موجود ہیں: |
| دیکھئے مشرکیت آزاد فرہنگ میں۔ |