ہندومت

وکیپیڈیا سے
(ہندو سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
اوم

ہندومت ایک مذہب ہے جس کی بنیاد ہندوستان میں ہے. ہندومت کے پیروکار اِس کو سناتنا دھرما کہتے ہیں جو کہ سنسکرت کے الفاظ ہیں جن کا مطلب ہے ‘‘لازوال قانون’’. ہندومت قدیم ترین مذاہب میں سے ایک ہے. اِس کی جڑیں قدیم ہندوستان کی تاریخی ویدی مذہب سے ملتی ہیں. مختلف عقائد اور روایات سے بھرپور مذہب ہندومت کے کئی بانی ہیں. اِس کے ذیلی روایات و عقائد اور فرقیات کو اگر ایک ساتھ لیا جائے تو ہندومت عیسائیت اور اِسلام کے بعد دُنیا کا تیسرا بڑا مذہب ہے[1]. قریباً، ایک اَرب پروکاروں میں سے ۹۰۵ ملین بھارت اور نیپال میں رہتے ہیں. ہندومت کے پیروکار کو ہندو کہاجاتا ہے. ہندو مت (Hindū Dharma) ہندوستان کا قدیم ترین مذہب ہے. اس مذہب میں ویسے تو بہت ہی سے خدا ہیں لیکن اگر اسکو اچھی طرح سے سمجھا جائے تو یہ بھی تمام ابراہیمی مذاہب کی طرح ایک خدا کی عبادت کرنے کا حکم دیتا ہے- [2]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ جسامت کے لحاظ سے مذاہب کی فہرست
  2. ^ Ramakrishna and His Disciples by Christopher Isherwood. ISBN 81-85301-18-2

[ترمیم] بیرونی روابط

مذاہب و عقائد
Religions.jpg
اسلام | عیسائیت | بدھ مت | بہائی | تائو مت | جین مت | زرتشت | شنتومت | سکھ مت | کنفیوشس مت| ہندومت| یہودیت| آغاخانیت| کالاش مت| نور بخشی مت
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں