اوم

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
دیونگری خط میں اوم

ہندو مذہب کی رو سے وشنو جی اور شوجی اور برہما جی کا مقدس نام ۔ اصلا خدائے واحد۔ رب الارباب ، ایشور کا مجرد تصور ۔ اوم کہلاتا ہے۔ بیان کیا جاتا ہے کہ یہ پہلا لفظ ہے جوانسان نے بولا تھا۔ ویدوں کے شروع اور ختم کرنے پر بولا جاتا ہے۔ اس کو اوم-کار بھی کہتے ہیں۔ یہ لفظ، ہندو مت کے علاوہ، جین مت، بدھ مت، سکھ مت میں بھی پایا جاتا ہے۔ اور ان متوں میں اس لفظ کو مقدس سمجھا جاتا ہے۔ ہندو مت کی مقدس مانی جانے والی کتابوں ویدوں کے علاوہ، اپنشدوں میں سے ایک “منڈوکیہ اپنشد“ میں اس اوم کا خاص طور سے تذکرہ کیا گیا ہے۔

[ترمیم] نوٹس


[ترمیم] بیرونی روابط

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=اوم&oldid=472074’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں