ہندی علم طب جس کا بانی دھنونتری تھا۔ اس کی تصنیف آیوروید کو ہندی طب کی اولین کتاب تصور کیا جاتا ہے۔ بعض لوگوں کی رائے میں یہ دراصل اتھرو وید کا تتمہ ہے۔