برہمن
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برہمن اور براہمن میں فرق ہےـ
برَہمن اس شے کا نام ہے جو ویدوں، ویدانت اور ہندو تصور میں ہر قُوت کی ابتدا اور انتہا ہےـ برہمن دیوتا کی طرح ہے مگر یہ کہنا بہتر ہو گا کہ برھمن کی وجہ سے دنیا کی ہر جیز وجود میں ہےـ ہندو مت کے توحیدیہ تصورات ، جو اپنیشدوں میں پائے جاتے ہیں، برہمن کے وجود پر غور و فکر کا نتیجہ ہیں ـ
| ویکیمیڈیا العام میں برہمن سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |