آرمینیا چرچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

آرمینیا چرچ دنیا کا سب سے قدیم قومی چرچ ہے۔یہ اورینٹل آرتھڈکس کا حصہ ہے اور عیسائیوں کی سب سے قدیم فرقہ ہے۔آرمینیا دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے عیسایت کو بطور سرکاری مزہب کے طور پر اپنایا۔