عہد نامہ جدید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

عہد نامہ جدید میں درج ذیل کتابیں شامل ہیںَ.
عہد نامہ جدید یا نیا عہد نامہ یا New Testament

متی اور لوقا کی انجیل کے ایک بنیادی ماخذ کا مفروضہ، جس کے مطابق ان کا ایک ماخذ مرقس ہے اور ایک دوسرا ماخذ بھی ہے ، جس کا ایک بڑا حصہ دونوں اناجیل میں ملتا ہے۔ جس کو اس تصویر کی مدد سے واضح کیا گيا ہے۔

متی کی انجیل
مرقس کی انجیل
لوقا کی انجیل
یوحنا کی انجیل
رسولوں کے اعمال
رومیوں کے نام کا خط
کرنتھیوں کے نام کا پہلا خط
کرِنتھیوں کے نام کا دوسرا خط
گلتیوں کے نام کا خط
10۔ افسیوں کے نام کا خط
11۔ فلپیوں کے نام کا خط
12۔ کلسِیوں کے نام کا خط
13۔ تھسلنیکیوں کے نام کا پہلا خط
14۔ تھسلنیکیوں کے نام کا دوسرا خط
15۔ تیمتھیس کے نام کا پہلا خط
16۔ تیمتھیس کے نام کا دوسرا خط
17۔ ططس کے نام کا خط
18۔ فلیمون کے نام کا خط
19۔ عبرانیوں کے نام کا خط
20۔ یعقوب کا عام خط
21۔ پطرس کا پہلا عام خط
22۔ پطرس کا دوسرا عام خط
23۔ یوحنا کا پہلا عام خط
24۔ یوحنا کا دوسرا عام خط
25۔ یوحنا کا تیسرا عام خط
26۔ یہوداہ کا عام خط
27۔ یو حنا عارِف کا مکاشفہ

حوالہ جات[ترمیم]