متی کی انجیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
عہدنامہ جدید


مصنف[ترمیم]

اس انجیل کو متی نے جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے شاگرد تھے نے تحریر کیا۔

زمانہ تصنیف[ترمیم]

اس کو 60 تا 70 عیسوی کے درمیان شہر انطاکیہ میں تحریر کیا گیا۔

تعارف و مندرجات[ترمیم]

حضرت عیسیٰ علیہ اسلام نے اپنی رسالت کے آغاز میں ہی متی کو اپنا شاگرد بنا لیا تھا۔ اس انجیل میں متی نے صرف وہی واقعات قلم بند کیے ہیں جن کا وہ چشم دید گواہ ہے۔یہ کتاب(انجیل) حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش سے شروع ہو کر آپ کی موت اور آپ کے زندہ ہوجانے کے واقعات پر ختم ہوتی ہے۔