سلطنت اشکانیان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
تاریخ ایران
سلطنت اشکانیان کا نقشہ

سلطنت اشکانیان یا سلطنت پارثاوا یا پارت یا پارث (انگریزی:Parthian Empire ؛[نقل حَرفی:پارتھیا]) فارس یا ایران کی ایک قدیم سلطنت جس میں ایران کے موجودہ صوبہ جات خراسان اور گورگان اور وسطی ایشیاء کا ایک ملک ترکمنستان کا جنوبی علاقہ شامل تھا۔ اس کو آسان اردو میں "پارثی سلطنت" بھی کہا جاتا ہے جو بعد ازاں اور بھی وسیع ہوگئی تھی-

فہرست

تاریخ [ترمیم]

تیسری صدی قبل مسیح میں اشکانیان کے لوگوں نے یونانی حکمرانوں یعنی سلوقی سلطنت کے خلاف بغاوت کردی اور ان کے ایک سردار ارشک یکم نے 250 ق م میں آزاد اشکانیان سلطنت کی بنیاد رکھی۔ جس میں بعد آزاں عراق اور آرمینیا کے علاوہ شمال مغربی ہندوستان اور شام کے سابق ایرانی مقبوضات بھی شامل ہوگئے۔ اس سلطنت کا حکمران طبقہ خود کو ہنحامنشی خاندان کا وارث خیال کرتا تھا۔ لوگوں کا مذہب اجداد پرستی، آفتاب پرستی اور زرتشتی عقائد کا ملغوبہ تھا۔ ایشیا میں ان دنوں یہی سلطنت اتنی طاقت ور تھی جس نے رومن توسیع پسندی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ۔ یہ سلطنت 227ء تک قائم رہی۔ اس کے بعد ایران کی نئی ساسانی سلطنت میں ضم ہوگئی۔

ابتدائی تاریخ [ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

توسیع اور اِستَحکام [ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

روم اور آرمینیا [ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

روم کے ساتھ امن، درباری سازشیں اور چینی سپہ سالاروں کے ساتھ رابطہ [ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

رومن دشمنی اور زوال سلطنت اشکانیان [ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حکومت اور انتظامیہ [ترمیم]

مرکزی اختیارات اور نیم خودمختار بادشاہ [ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نوابان سلطنت [ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

عسکری [ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

رائج سکّہ [ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

معاشرہ اور ثقافت [ترمیم]

مذہب [ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

کاریگری و فنِ تعمیر [ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

ملبوسات [ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

ادب [ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

فہرست شاہان سلطنت اشکانیان [ترمیم]

اس عنوان کے لئے مزید پڑھیں، فہرست شاہان سلطنت اشکانیان