انار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

انار

 

صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
کم تشویشناک انواع[1]
اسمیاتی درجہ نوع[2]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی  ویکی ڈیٹا پر (P171) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مملکت اعلی  حیویات
عالم اعلی  حقیقی المرکزیہ
مملکت  نباتات
ذیلی مملکت  ویریدیپلانٹے
ذیلی مملکت  سٹرپٹوفیٹا
جزو گروہ  ایمبریوفائیٹ
تحتی گروہ  نباتات عروقی
ذیلی تقسیم  تخم بردار پودا
جنس  اناریان
سائنسی نام
Punica granatum[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایک خوردنی پھل ہے جو عموماً موسمِ سرما میں دستیاب ہوتا ہے۔ اِس کا سُرخی مائل سَخت چھِلکا ہوتا ہے اور یہ سُرخ دانہ دار گُودے سے بھَرا ہوتا ہے جو کھٹے اور میٹھے ذائقوں کا حامل ہوتا ہے۔ یہ پھل انسانی غذا ہونے کے ساتھ ساتھ انسان کے لیے بطور دوا بھی تجویز کیا جاتا ہے کیونکہ بہت سی بیماریوں میں مفید ہے۔ ۔ دانت اور قلب كى عارضہ ميں مفيد ہے۔ عالمی سطح پر سب سے زیادہ پروڈیوسر بھارت اور چین ہیں جس کے بعد ایران، ترکی، افغانستان، امریکہ، عراق، پاکستان، شام اور اسپین ہیں۔ [4] انار کا آبائی علاقہ جدید دور کے ایران سے لے کر شمالی ہندوستان تک ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/63531 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023 — عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2
  2. ^ ا ب پ BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358491 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 472
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Punica granatum دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2024ء 
  4. "New UNECE standard will boost international trade in pomegranate | UNECE"