مملکت (حیاتیات)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • مملکت اور kingdom کی تلاش یہاں لاتی ہے، اس کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے مملکت (ضدابہام)

علم حیاتیات میں مملکت جانداروں کے درجات (یا علم جماعت بندی) میں ایک انتہائی بالائی درجے کا تصنیفہ (taxon) ہے۔ اور اس تصنیفہ یا درجے کے بعد نیچے کی جانب ؛ حیوانات کی صورت میں قسمہ (Phylum) کا اور نباتات کی صورت میں شعبہ (Division) کا تصنیفہ یا taxon یعنی درجہ آتا ہے جبکہ اس کے بالائی جانب ساحہ (Domain) کا تصنیفہ یا درجہ آتا ہے۔