حیوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

حیوان دراصل جانداروں کی وہ قسم ہوتی ہے کہ جو حس (sensation) رکھتی ہے اور جو عام طور پر اپنی مرضی سے یعنی ارادی (voluntary) حرکت کرسکتی ہے۔