ہاتھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
wikipedia:How to read a taxoboxHow to read a taxobox
ہاتھی (Elephant)
افریقی ہاتھی
افریقی ہاتھی


قـواعـد اسـم بنـدی
ساحہ:
domain
حقیقی المرکزیہ
مملکہ:
kingdome
حیوانات
جماعت:
class
پستانیہ
Mammalia
طبقہ:
order

Proboscidea
خاندان:
family
فیلخن
Elephantidae
جنس:
genus
جسامجنس
Mammuthus
انوع

دیکھیں ہاتھیوں کی اقسام

ہاتھی جنگلی حیات میں جسیم اور طاقتورترین ممالیہ جانور سمجھا جاتاہے[1] ہاتھی کی عام طور پر تین اقسام ہیں افریقی بش ہاتھی، افریقی جنگلی ہاتھی (جسے عام طور پر افریقی ہاتھی بھی کہا جاتا ہے) اور ایشیائی ہاتھی، جسے انڈین ہاتھی بھی کہا جاتا ہے جبکہ اس کی بقیہ اقسام برفیلے زمانے میں تقریباًً 10،000 دس ہزار سال پہلے معدوم ہو چکی ہیں۔ جسام (Mammoths) اس کی معروف و معتبر مثال ہیں۔
ایک ہاتھی کی عمومی حمل کی میعاد 22 مہینے ہوتی ہے جوکہ کسی بھی زمینی جانور کے مقابلے میں طویل ترین میعادِ حمل ہے۔ پیدائش کے وقت ایک ہاتھی کے بچے کا عمومی وزن 120 کلوگرام تک ہوتا ہے۔ ایک ہاتھی عموماً طبعی زندگی 70 سال تک ہوتی ہے جبکہ کچھ اس سے زیادہ عرصے تک بھی زندہ رہتے ہیں۔۔ دنیا کا طویل العمر ہاتھی انگولا میں 1956ء میں دیکھا گیا تھا۔
ایک نر ہاتھی کا وزن تقریباًً 12،000 بارہ ہزار کلوگرام،[2] اگلے شانے کی اونچائی تقریباًً 4.2 میٹر یا 13.8فٹ، افریقی ہاتھی کے مقابلے میں ایک میٹر یا 3سے 4 فٹ زیادہ لمبا،[3] ہوتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ "افریقی ہاتھی". نیشنل جیوگرافک. http://www3.nationalgeographic.com/animals/mammals/african-elephant.html. Retrieved 2008-06-23. 
  2. ^ "افریقی ہاتھیوں کے بارے میں پوچھے گئے عمومی سوال". جنوب افریقی قومی پارک. http://www.sanparks.org/parks/kruger/elephants/about/faq.php. Retrieved 2008-06-23. 
  3. ^ "جنگلی حیات:ہاتھی". سان ڈیاگوچڑیا گھر. http://www.sandiegozoo.org/animalbytes/t-elephant.html. Retrieved 2008-06-23.