مقعد

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Padlock.svg اس صفحہ کو محفوظ کر دیا گیا ہے؛ استفسارِ وجوہات و متعلقہ گفتگو کیلیے تبادلۂ خیال کا صفحہ استعمال کیجیے۔

علم تشریح میں مقعد (anus) سے مراد غذائی نالی (alimentary canal) کے اس آخری مقام کی ہوتی ہے کہ جو اسی نالی کے ابتدائی مقام یعنی منہ (mouth) کی طرح جسم سے باہر کھلتا ہے اور چونکہ غذائی نالی میں موجود آنت کا آخری حصہ مستقیم (rectum) کہلایا جاتا ہے اسی لیۓ مقعد کی تعریف یوں بھی کر سکتے ہیں کہ یہ وہ مقام ہوتا ہے کہ جہاں مستقیم (ریکٹم) جسم سے باہر کھل جاتی / جاتا ہے۔ علم طب میں اسے شرج بھی کہا جاتا ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=مقعد&oldid=339482’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں