دھڑ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
انسانی مردانہ دھڑ

دھڑ ایک عام اصطلاح ہے جو کہ جانداروں کے جسم کے درمیانی حصے کو کہا جاتا ہے (جس میں انسانی جسم بھی شامل ہے)۔ یہ گردن سے لے کر خارجی اعضاء تک محیط ہوتا ہے۔ دھڑ میں سینہ اور پیٹ بھی شامل ہوتا ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=دھڑ&oldid=471074’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں