مرد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

آدمی (عبرانی) یا مرد (فارسی) (انگریزی: Man) مذکر یا نّر انسان کو کہاجاتا ہے.

لفظ آدمی بالغ انسان کیلئے مستعمل ہے جبکہ لڑکا انسانی مذکر بچے کو کہاجاتا ہے. اور عورت مادہ انسان کیلئے استعمال کیا جاتا ہے.

بعض اوقات آدمی کی اِصطلاح عورت کی جگہ بھی استعمال کی جاتی ہے.

ماخدت[ترمیم]

لفظ آدمی ، لفظ آدم سے نکالا گیا ہے،جیسے کہ آدمؑ سب سے پہلے انسان اور تمام انسانوں کا جدامجد ہے اس لئے ان کے نام سے لفظ آدمی نکلا ہے۔


مزید پڑھئیے[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=مرد&oldid=878189’’ مستعادہ منجانب