خنصر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انسانی دستی پنجے کی سب سے آخری اور سب سے چھوٹی انگلی کو خنصر کہا جاتا ہے جبکہ اس کے عام فہم نام چھنگلی یا چیچی انگلی بھی ہیں۔
|
|||||||||||||||||||
| ویکیمیڈیا العام میں خنصر سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |