درمیانی انگلی
وکیپیڈیا سے
یہ انسانی پنجے کی تیسری انگلی ہے۔ اسے درمیانی انگلی اس لئے کہا جاتا ہے کہ اس سے پہلے اور اس کے بعد دو دو انگلیاں آتی ہیں اور اس کی درجہ بندی سب کے درمیان میں ہے۔ یہ ساری انگلیوں میں سب سے بڑی وہتی ہے۔ انگشت شہادت کے برابر میں واقع ہوتی ہے، جس کو تیسری انگلی بھی کہا جاتا ہے۔
|
|||||||||||||||||||