پستانیہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

پستانیہ (mammals) ایسے جانداروں کو کہا جاتا ہے کہ جو فقاریہ ہوتے ہیں اور ان کے مادہ شریک میں پستان پائے جاتے ہیں جس سے وہ اپنے بچوں کو دودھ پلاتے ہیں۔ اسی پستان کے رکھنے کی خصوصیت کی وجہ سے ان کو پستانیہ کہا جاتا ہے جبکہ اسکی جمع پستانیۓ کی جاتی ہے۔ انگریزی میں mammalia کے لیۓ مناسب اردو متبادل ، پستانیان آتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں