نباتات خور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ہرن اپنی غذائی ضرورت پوری کر رہے ہیں۔

نباتات خوری وہ عمل ہے جس میں کوئی نامیہ اپنی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لئے نباتات مثلاً گھاس پھونس، پودے، پتے، الجی وغیرہ سے اپنی غذائی ضروریات پوری کرے۔ بہت سے جانور نباتات سے اپنی غذائی ضروریات پوری کرتے ہیں جبکہ یہی نباتات انسان کے لئے بھی بہت کارآمد ہیں۔ کئی ایسی نباتی اشیاء ہیں، جن کو علاج معالجہ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ علاج بذریعہ جڑی بوٹی ایک انتہائی مجرب و کامیاب طریقہء علاج ہے، جس کے کوئی مضر اثرات بعد از علاج بھی نہں ہوتے۔

مزید دیکھیں[ترمیم]