ہرن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہرن ایک جگالی کرنے والا چوپایہ پستانیہ جانور ہے۔ یہ گھاس، پودے اور درختوں کے پتے کھاتا ہے۔ زیادہ تر جنگلات میں پایا جاتا ہے۔ یہ جھنڈ کے شکل میں رہتا ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]