آب و ہوا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ناسا کی زمینی رصدگاہ سے ماہانہ عالمی تصاویر
آب و ہوا (انگریزی: Climate) فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے جس کے معنی ہیں موسمی کیفیت، کسی مقام پر پانی اور ہوا کی تاثیر یا طبیعی اور جغرافیائی اثرات جو صحت، مرض اور پیداوار سے تعلق رکھتے ہیں۔
بیرونی روابط[ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں آب و ہوا سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |