نمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مکڑی کے جالے میں شبنم کو قطرہ

انگریزی میں نمی کو Moisture اور ہوا میں نمی کو Humidity کہتے ہیں۔ نمی سے مراد کسی بھی مائع خاص کر پانی کی موجودگی کو کہتے ہیںَ۔بہت سی اشیاء جیسے ہوا، غذا اور صنعتی مصنوعات میں ہوا کی تھوڑی مقدار شامل ہو جاتی ہے جسے نمی کہتے ہیں۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=نمی&oldid=825466’’ مستعادہ منجانب