بین النہرین
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بین النھرین (عربی: مابين النهرين، انگریزی: Mesopotamia) عراق میں دریائے دجلہ اور دریائے فرات کے درمیان واقع علاقے کو کہتے ہیں ۔ یہاں دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں نے جنم لیا مثلاً اکادی، اشوری اور بابل کی تہذیب۔ یہ چھ ھزار سال قبل مسیح سے بھی زیادہ پرانی ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں بین النہرین سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |