طبقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

طبقہ (انگریزی: order) سائنسی اصطلاح جو کہ حیاتیات میں استعمال ہوتی ہے، لاطینی میں ordo کہلاتی ہے کی تعریف یہ ہے کہ؛ حیاتیات میں استعمال ہونے والی طبقاتی تقسیم (taxonomic) کا ایک درجہ ہے جس میں زندہ اجسام کی پہچان و جماعت بندی کے لیے ان کو رکھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ طبقہ سے اوپر بالائی درجات ؛ ساحہ (domain)، مملکہ (kingdom)، قسمہ (phylum) اور جماعت جبکہ خاندان اور جنس (genus) طبقہ کے درجے کے بعد آتے ہیں۔ طبقہ اصل میں حیاتیاتی تصنیفیات میں استعمال ہونے والا صیغہ واحد ہے، صیغہ جمع میں اسے طبقے یا طبقات کہا جائے گا۔ لاطینی میں صیغہ جمع کے لیے ordies جبکہ انگریزی زبان میں orders استعمال ہوا ہے۔ طبقہ ؛ جماعت اور خاندان کے درمیان فرق کرنے والی تقسیم تصور کی جاتی ہے۔

جماعت
Uparr.PNG
طبقہ (طبقات)
Dnarr.PNG
خاندان

مزید دیکھیۓ[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=طبقہ&oldid=754782’’ مستعادہ منجانب