جماعت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

جماعت : class

اجماع : classes

جماعت بندی : classification


جماعت : کسی ایک خاص گروہ کو جماعت کہہ سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر کسی مدرسہ کے متعلین کے کسی بھی مطالع گروہ کو جماعت کہا جاسکتا ہے۔

علم حیاتیات اور نباتیات میں درجہ بندی میں جماعت خاص کردار ادا کرتا ہے۔