تبادلۂ خیال:سلطنت اشکانیان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فارسی والوں نے عشق آباد لکھا ہوا ہے، لیکن اردو میں اسے اشک آباد ہی لکھا جاتا ہے۔
جب سورج نے جاتے جاتے
اشک آبادکے نیلے افق سے
اپنے سنہری جام
میں ڈھالی
سرخی اوّلِ شام
اور یہ جام
تمہارے سامنے رکھ کر
تم سے کیا کلام

1976ء، (فیض احمد فیض)، شامِ شہرِ یاراں--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:18, 30 جولا‎ئی 2016 (م ع و)